مجلس اتحاد المسلمین نے آج یہاں ممبئی میونسپل انتخابات کے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی ہے ۔جس میں 18 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے اور اس میں دو غیر مسلم امیدواربھی شامل ہیں ۔مجلس اتحاد
المسلمین مہاراشٹرا کے صدر شاکر پٹنی نے امیدواروں کے ناموں
کا اعلان کیا- تلنگانہ سے خصوصی طور پر ممبئی آئے مجلس کے رکن اسمبلی احمد بلالہ
اور ریاستی اسمبلی میں مجلس کے رکن وارث پٹھان کی موجودگی میں کیا ۔